Empowering New York’s Asian American Community Since 1989

Image Alt

2022 PRIMARY VOTER GUIDE (Urdu)

اضافی معلومات

  1. انتخابات کی اپ ڈیٹ:نیو یارک پرائمری انتخاب 2 تاریخوں میں تقسیم کیا گیا ہے -اپٓ ابھی تک بھی 28 جون کو مخصوص دفاتر میں ووٹ ڈال سکتے ہیں ۔ تاہم ، باقی دفاتر 23 اگست کے پرائمری انتخاب کے لئے ایک علیحده بیلٹ کے ذریعے ہونگے ۔لہذاء،اپٓ 28 جون اور 23 اگست دونوں کو ووٹ ڈالنے کے لئے تیار رہیں ۔ مزید معلومات کے لئے ، یہاںکلک کریں۔
  2. ووڻر رجسڻریشن: 28 جون کے انتخاب میں ووٹ ڈالنے کے لئے رجسڻر کرنے کی اخٓری تاریخ 3 جون ہے ۔ اپٓ ووٹ ڈالنے کے لئے رجسڻر ہونے کے لئے ہمارے ڻربو ووٹ پیج کا استعمال کر سکتے ہیں، یہاں(صرف انگریزی )۔یہ اپٓکو انٓ لائن یا بذریعہ ڈاک رجسڻر ہونے کی دعوت دیتا ہے ۔ اگر اپٓ بذریعہ ڈاک رجسڻر ہونے کا انتخاب کرتے ہیں ،تو ڻربو ووٹ اپٓکو اپٓکا رجسڻریشن فارم مکمل پوسڻیج کے ساتھ ڈاک کر دے گا جس سے اپٓ پھر اپنے مقامی انتخابی بورڈ کے دفتر کو ڈاک کر سکتے ہیں ۔
    1. ٓپ یہاں سے [اردو] میں بھی ووڻر رجسڻریشن فارم ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کر سکتےہیں ۔
    2. یہ فارم لازم ااًنگریزی میں مکمل کیا جانا چاہیے۔
    3. یہ اپٓ کے مقامی انتخابی بورڈ کے افٓس کو ڈاک کیا جا سکتا ہے یا خود جا کر دیا جا سکتا ہے ۔
    4. غیر حاضر ووڻنگ (ووٹ بذریعہ ڈاک): 28 جون کے انتخاب کے لئے غیر حاضر بیلٹ کی درخواست دینے کی اخٓری تاریخ 13 جون ہے، تاہم ، ہم تجویز کرتے ہیں کہ جتنی جلدی ممکن ہو سکے اپٓ غیر حاضر ووٹ کے لئے درخواست دے دیں ۔ غیر حاضر ووٹ کی درخواست دینے کے لئے اپٓ ہمارا ڻربوووٹ پیج استعمال کر سکتے ہیں ، یہاں ۔ اسی طرح ، جب اپٓ اپنا بیلٹ موصول کریں گے تو اس کے ساتھ جوابی پوسڻیج بھی ہو گی ۔نوٹ: حالیہ تبدیلیوں کے باعث اپٓ صرف اسی صورت میں غیر حاضر بیلٹ کی درخواست دیں کہ جب اپٓ کو یقین ہو کہ اپٓ بذریعہ ڈاک ووٹ دیں گے ۔
  3. میں صرف اس صورت میں ووٹ کر سکتے ہیں جبکہ اپٓ کسی سیاسی جماعت کے ساتھ رجسڻر کریں ۔سیاسی جماعتیں رجسڻریشن فارم پر درج ہیں اور اپنی پ ارڻی وابستگی کو اپ ڈیٹ کرنے کی اخٓری تاریخ گذر چکی ہے ( 14 فروری)۔ اپنی پارڻی وابستگی معلوم کرنے کے لئے، یہاں کلک کریں۔بعد میں ہونےوالے انتخابات کے لئے اپنی وابستگی کو اپ ڈیٹ کرنے کے لئے ، اپٓ کو ایک اپ ڈیٹ شده ووڻر رجسڻریشن فارم جمع کروانا ہو گا۔
  4. انتخاباتی بورڈ: اپٓ اپنے مقامی انتخابی ووٹ کے دفتر کا پتہ اور رابطے کی معلومات کے بارے میں یہاں سے جان سکتے ہی ں۔ اپٓ اپنا پرنٹ شده ووڻر رجسڻریشن فارم اپنے مقامی دفتر میں یا تو خود جا کر جمع کروا سکتے ہیں یا بذریعہ ڈاک بھیج سکتے ہیں ۔
  5. ووٹ ڈالنے کی جگہ: ابتدائی ووڻنگ اور انتخابی دن ، دونوں کے لئے اپنے ووٹ ڈالنے کی جگہ معلوم کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  6. رجسڻریشن کا درجہ :اپنےووڻر رجسڻریشن درجہ کی تصدیق کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

STAY IN TOUCH

Receive updates on our work and invitations to our events

CREATE IMPACT

Stand with us to change the systems that are holding our communities back from success